Therefore whoever assumes that Allah will not assist His Prophet (Mohammed – peace and blessings be upon him) in this world and the Hereafter, should extend a rope upwards and hang himself, and then see whether his scheme has taken away what he envies.
Learn the Quran لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Learn the Quran لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
منگل، 2 اکتوبر، 2018
پیر، 1 اکتوبر، 2018
Surah Ta-Ha verse no 132
And command your household to establish prayer, and yourself be steadfast in it; We do not ask any sustenance from you; We will provide you sustenance; and the excellent result is for piety.
منگل، 18 ستمبر، 2018
Surah Ta-Ha verse no 109
On that day no one’s intercession shall benefit except his to whom the Most Gracious has given permission and whose word He has liked. (The Holy Prophets and virtuous people will be given the permission to intercede. Prophet Mohammed – peace and blessings be upon him – will be the first to intercede.)
جمعہ، 14 ستمبر، 2018
Surah Al-Furqan verse no 63-64
And the bondmen of the Most Gracious who walk upon the earth humbly, and when the ignorant address them they answer, “Peace”. (Good –bye) And who spend the night prostrating and standing, for their Lord.
جمعرات، 6 ستمبر، 2018
Surah Al-Baqarah verse no 154
E-mail address:
info@elearningholyquran.com
Website:
http://www.elearningholyquran.com/
FaceBook Page:
https://www.facebook.com/ElearningHolyQuran
#elearning
#Quran
#Islam
#Namaz
#Wudu
#Kalimat
#Hadith
#QuranInEnglis
#OnlineLearning
#QuranLearningInEnglish
info@elearningholyquran.com
Website:
http://www.elearningholyquran.com/
FaceBook Page:
https://www.facebook.com/ElearningHolyQuran
#elearning
#Quran
#Islam
#Namaz
#Wudu
#Kalimat
#Hadith
#QuranInEnglis
#OnlineLearning
#QuranLearningInEnglish
پیر، 3 ستمبر، 2018
Surah Ar-Raad verse no 14
Only the prayer to Him is truthful; and whomever they pray to besides Him, do not hear them at all, but like one who has his hands outstretched towards water that it may come into his mouth, and it will never come; and every prayer of the disbelievers remains wandering.
جمعرات، 9 اگست، 2018
Surah Al-Kahf verse no 13,14
We shall narrate their account to you accurately; they were young men who believed in their Lord, and We increased the guidance for them. And We made their hearts steadfast when they stood up and said, “Our Lord is the Lord of the heavens and the earth – we shall not worship any other deity except Him – if it were, we have then said something excessive.”
جمعرات، 26 جولائی، 2018
Surah Fatir verse no 18
And no burdened soul will carry another soul’s burden; and if a burdened soul calls another to share the burden, no one will carry any part of it, even if he is a close relative; O dear Prophet (Mohammed – peace and blessings be upon him), your warning only benefits those who fear their Lord without seeing and who keep the prayer established; and whoever cleansed himself, has cleansed for his own benefit; and towards Allah only is the return.
جمعرات، 19 جولائی، 2018
Surah Ar-Ra'd verse no 3
And it is He Who spread out the earth and made mountains as anchors and rivers in it; and in it made all kinds of fruits in pairs – He covers the night with the day; indeed in this are signs for people who ponder.
منگل، 10 جولائی، 2018
Surah Al-Baqarah verse no 8
O People who Believe! Incline towards Allah in a repentance that becomes a guidance for the future; it is likely that your Lord will relieve you of your sins and admit you into Gardens beneath which rivers flow – on the day when Allah will not humble the Prophet and the believers along with him; their light will be running ahead of them and on their right; they will say, “Our Lord! Perfect our light for us, and forgive us; indeed You are Able to do all things.”
بدھ، 23 مئی، 2018
Surah Al-Ahzab verse no 31
اتوار، 20 دسمبر، 2015
Those having sound knowledge and those in whose hearts is deviation
راسخ العلم اور ٹیڑھے دل والوں کے
بیان کا فرق
سورۃ آلِ عمران:-
وہی ہے جس نے تم پر یہ کتاب اتاری اس کی کچھ آیتیں صاف معنی
رکھتی ہیں وہ کتاب کی اصل ہیں اور دوسری وہ ہیں جن کے معنی میں اشتباہ ہے وہ جن کے
دلوں میں کجی ہے وہ اشتباہ والی کے پیچھے پڑتے ہیں گمراہی چاہنے اور اس کا پہلو
ڈھونڈنے کو اور اس کا ٹھیک پہلو اللہ ہی کو معلوم ہے اور پختہ علم والے کہتے ہیں
ہم اس پر ایمان لائے سب ہمارے رب کے پاس سے ہے اور نصیحت نہیں مانتے مگر عقل والے
(7) اے رب ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر بعد اس کے کہ تو نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے
پاس سے رحمت عطا کر بیشک تو ہے بڑا دینے والا، (8) اے رب ہمارے بیشک تو سب لوگوں
کو جمع کرنے والا ہے اس دن کے لئے جس میں کوئی شبہ نہیں بیشک اللہ کا وعدہ نہیں
بدلتا (9)
اہلِ علم اللہ سے ڈرتے ہیں
سورة فاطر:-
اور آدمیوں اور جانوروں اور چوپایوں کے رنگ یونہی طرح طرح
کے ہیں اللہ سے اس کے بندوں میں وہی ڈرتے ہیں جو علم والے ہیں بیشک اللہ بخشنے
والا عزت والا ہے، (28)
ــــــــــــــــــ
کیا علم والے اور جاہل برابر ہیں؟
سورة الزمر:-
کیا وہ جسے فرمانبرداری میں رات کی گھڑیاں گزریں سجود میں
اور قیام میں آخرت سے ڈرتا اور اپنے رب کی رحمت کی آس لگائے کیا وہ نافرمانوں جیسا
ہو جائے گا تم فرماؤ کیا برابر ہیں جاننے والے اور انجان، نصیحت تو وہی مانتے ہیں
جو عقل والے ہیں، (9)
ــــــــــــــــــــــــــــ
رحمٰن کے بندوں کا جاہلوں کے ساتھ
سلوک کا بیان
سورة الفرقان:-
اور رحمن کے وہ بندے کہ زمین پر آہستہ
چلتے ہیں اور جب جاہل ان سے بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں بس سلام (63)
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اللہ کی آیتوں کے انکار کرنے والے کا بیان
سورة الأعراف:-
اور اے محبوب! انہیں اس کا احوال سناؤ جسے ہم نے اپنی آیتیں
دیں تو وہ ان سے صاف نکل گیا تو شیطان اس کے پیچھے لگا تو گمراہوں میں ہوگیا،
(175) اور ہم چاہتے تو آیتوں کے سبب اسے اٹھالیتے مگر وہ تو زمین پکڑ گیا اور اپنی
خواہش کا تابع ہوا تو اس کا حال کتے کی طرح ہے تو اس پر حملہ کرے تو زبان نکالے
اور چھوڑ دے تو زبان نکالے یہ حال ہے ان کا جنہوں نے ہماری آیتیں جھٹلائیں تو تم
نصیحت سناؤ کہ کہیں وہ دھیان کریں، (176) کیا بری کہاوت ہے ان کی جنہوں نے ہماری
آیتیں جھٹلائیں اور اپنی ہی جان کا برا کرتے تھے، (177) جسے اللہ راہ دکھائے تو
وہی راہ پر ہے، اور جسے گمراہ کرے تو وہی نقصان میں رہے، (178) اور بیشک ہم نے
جہنم کے لیے پیدا کیے بہت جن اور آدمی اور دل رکھتے ہیں جن میں سمجھ نہیں اور وہ
آنکھیں جن سے دیکھتے نہیں اور وہ کان جن سے سنتے نہیں وہ چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ
ان سے بڑھ کر گمراہ وہی غفلت میں پڑے ہیں، (179)
ـــــــــــــــــــــــــ
اللہ اور رسول کے حکم کا انکار کرنے والوں کا انجام
سورة الأنفال:-
اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو اور سن سنا
کہ اسے نہ پھرو، (20) اور ان جیسے نہ ہونا جنہوں نے کہا ہم نے سنا او ر وہ نہیں
سنتے (21) بیشک سب جانوروں میں بدتر اللہ کے نزدیک وہ ہیں جو بہرے گونگے ہیں جن کو
عقل نہیں (22) اور اگر اللہ ان میں کچھ بھلائی جانتا تو انہیں سنادیتا اور اگر سنا
دیتا جب بھی انجام کا ر منہ پھیر کر پلٹ جاتے (23) اے ایمان والو! اللہ اور اس کے
رسول کے بلانے پر حاضر ہو جب رسول تمہیں اس چیز کے لیے بلائیں جو تمہیں زندگی بخشے
گی اور جان لو کہ اللہ کا حکم آدمی اور اس کے دلی ارادوں میں حائل ہوجا تا ہے اور
یہ کہ تمہیں اس کی طرف اٹھنا ہے، (24) اور اس فتنہ سے ڈرتے رہو جو ہرگز تم میں خاص
ظالموں کو ہی نہ پہنچے گا اور جان لو کہ اللہ کا عذاب سخت ہے، (25)
ـــــــــــــــــــــــــ
مسلمانوں کی راہ چھوڑنے والوں کا بیان
سورة النساء:-
اور جو رسول کا خلاف کرے بعد اس کے کہ حق راستہ اس پر کھل چکا
اور مسلمانوں کی راہ سے جدا راہ چلے ہم اُسے اُس کے حال پر چھوڑ دیں گے اور اسے
دوزخ میں داخل کریں گے اور کیا ہی بری جگہ پلٹنے کی (115)
بھلائی یا برائی پہنچنے کا بیان
سورة الأنعام:-
اور اگر تجھے اللہ کوئی برائی پہنچائے
تو اس کے سوا اس کا کوئی دور کرنے والا نہیں، اور اگر تجھے بھلائی پہنچائے تو وہ سب
کچھ کرسکتا ہے (17)
سورة النساء:-
اے سننے والے تجھے جو بھلائی پہنچے وہ اللہ کی طرف سے ہے اور
جو برائی پہنچے وہ تیری اپنی طرف سے ہے اور اے محبوب ہم نے تمہیں سب لوگوں کے لئے
رسول بھیجا اور اللہ کافی ہے گواہ (79)
کیا اللہ تعالیٰ وعدے (تقدیر) کو
تبدیل فرما دیتا ہے
سورة الرعد:-
اللہ جو چاہے مٹاتا اور ثابت کرتا ہے اور اصل لکھا ہوا اسی کے
پاس (39)
ــــــــــــــــــــــ
نبیوں کی عظمت کا بیان
سورة الأنعام:-
وہ جو ایمان لائے اور اپنے ایمان میں کسی ناحق کی آمیزش نہ کی انہیں
کے لیے امان ہے اور وہی راہ پر ہیں، (82) اور یہ ہماری دلیل ہے کہ ہم نے ابراہیم کو
اس کی قوم پر عطا فرمائی، ہم جسے چاہیں درجوں بلند کریں بیشک تمہارا رب علم و حکمت
والا ہے (83) اور ہم نے انہیں اسحاق اور یعقوب عطا کیے، ان سب کو ہم نے راہ دکھائی
اور ان سے پہلے نوح کو راہ دکھائی اور میں اس کی اولاد میں سے داؤد اور سلیمان اور
ایوب اور یوسف اور موسیٰ اور ہارون کو، اور ہم ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں نیکوکاروں کو،
(84) اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو یہ سب ہمارے قرب کے لائق ہیں
(85) اور اسماعیل اور یسع اور یونس اور لوط کو، اور ہم نے ہر ایک کو اس کے وقت میں
سب پر فضیلت دی (86) اور کچھ ان کے باپ دادا اور اولاد اور بھائیوں میں سے بعض کو اور
ہم نے انہیں چن لیا اور سیدھی راہ دکھائی، (87) یہ اللہ کی ہدایت ہے کہ اپنے بندوں
میں جسے چاہے دے، اور اگر وہ شرک کرتے تو ضرور ان کا کیا اکارت جاتا، (88) یہ ہیں جن
کو ہم نے کتاب اور حکم اور نبوت عطا کی تو اگر یہ لوگ اس سے منکر ہوں تو ہم نے اس کیلئے
ایک ایسی قوم لگا رکھی ہے جو انکار والی نہیں (89) یہ ہیں جن کو اللہ نے ہدایت کی تو
تم انہیں کی راہ چلو تم فرماؤ میں قرآن پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا وہ تو نہیں
مگر نصیحت سارے جہان کو (90)
سورة مريم:-
اور کتاب میں موسیٰ کو یاد کرو، بیشک وہ چنا ہوا تھا اور رسول تھا
غیب کی خبریں بتانے والا، (51) اور اسے ہم
نے طور کی داہنی جانب سے ندا فرمائی اور اسے اپنا راز کہنے کو قریب کیا (52) اور اپنی
رحمت سے اس کا بھائی ہارون عطا کیا (غیب کی خبریں بتانے والا نبی) (53) اور کتاب میں
اسماعیل کو یاد کرو بیشک وہ وعدے کا سچا تھا اور رسول تھا غیب کی خبریں بتاتا،
(54) اور اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰة کا حکم دیتا اور اپنے رب کو پسند تھا
(55) اور کتاب میں ادریس کو یاد کرو بیشک وہ صدیق تھا غیب کی خبریں دیتا، (56) اور
ہم نے اسے بلند مکان پر اٹھالیا (57) یہ ہیں جن پر ا لله نے احسان کیا غیب کی خبریں
بتانے میں سے آدم کی اولاد سے اور ان میں جن کو ہم نے نوح کے ساتھ سوار کیا تھا اور
ابراہیم اور یعقوب کی اولاد سے اور ان میں سے جنہیں ہم نے راہ دکھائی اور چن لیا جب
ان پر رحمن کی آیتیں پڑھی جاتیں گر پڑتے سجدہ کرتے اور روتے (السجدة) ۵ (58)
سورة آل عمران:-
اور یاد کرو جب فرشتو ں نے مریم سے کہا، اے مریم! اللہ تجھے بشارت
دیتا ہے اپنے پاس سے ایک کلمہ کی جس کا نام ہے مسیح عیسیٰ مریم کا بیٹا رُو دار (باعزت)
ہوگا دنیا اور آخرت میں اور قرب والا (45) اور لوگوں سے بات کرے گا پالنے میں اور پکی
عمر میں اور خاصوں میں ہوگا، (46) بولی اے میرے رب! میرے بچہ کہاں سے ہوگا مجھے تو
کسی شخص نے ہاتھ نہ لگایا فرمایا اللہ یوں ہی پیدا کرتا ہے جو چاہے جب، کسی کام کا
حکم فرمائے تو اس سے یہی کہتا ہے کہ ہوجا وہ فوراً ہوجاتا ہے، (47) اور اللہ سکھائے
گا کتاب اور حکمت اور توریت اور انجیل، (48) اور رسول ہوگا بنی اسرائیل کی طرف، یہ
فرماتا ہو کہ میں تمہارے پاس ایک نشانی لایا ہوں تمہارے رب کی طرف سے کہ میں تمہارے
لئے مٹی سے پرند کی سی مور ت بناتا ہوں پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ فوراً پرند
ہوجاتی ہے اللہ کے حکم سے اور میں شفا دیتا ہوں مادر زاد اندھے اور سفید داغ والے کو
اور میں مُردے جلاتا ہوں اللہ کے حکم سے اور تمہیں بتاتا ہوں جو تم کھاتے اور جو اپنے
گھروں میں جمع کر رکھتے ہو، بیشک ان باتوں میں تمہارے لئے بڑی نشانی ہے اگر تم ایمان
رکھتے ہو، (49)
ـــــــــــــــــــــــ
توبہ کرنے والوں کا بیان
سورة التحريم:-
اے ایمان والو! اللہ کی طرف ایسی توبہ کرو جو آگے کو نصیحت ہوجائے
قریب ہے تمہارا رب تمہاری برائیاں تم سے اتار دے اور تمہیں باغوں میں لے جائے جن کے
نیچے نہریں بہیں جس دن اللہ رسوا نہ کرے گا نبی اور ان کے ساتھ کے ایمان والوں کو ان
کا نور دوڑتا ہوگا ان کے آگے اور ان کے دہنے عرض کریں گے، اے ہمارے رب! ہمارے لیے ہمارا
نور پورا کردے اور ہمیں بخش دے، بیشک تجھے ہر چیز پر قدرت ہے، (8)
بدھ، 23 ستمبر، 2015
عبیرہ نے قرآن مجید مکمل پڑھ لیا
ہماری ایک شاگرد عبیرہ(آسٹریلیا میں مقیم، ایک پاکستانی بچی ) نے آج 12 بج کر تیس منٹ پر قرآن پاک کا آخری سبق سنایا۔ عبیرہ نے جون 2013 سے ہمارے ساتھ اپنی تعلیم کا آغاز کیا اس وقت اس کی عمر پانچ سال سے تھوڑی سی کم تھی، اس کے والدین کو کچھ دوستوں نے ہمارا ادارہ تجویز کیا خصوصاً مجھے (عبدالرزاق کو) تجویز کیا تھا۔ لیکن ان دنوں میرا شیڈول بہت مصروف تھا تو، عبیرہ کاسبق اسی ادارے کے ایک استاد سے شروع کرایا گیا۔ سب سے پہلے عربی متن کو پڑھنا سیکھنے کے لئے عبیرہ کے سبق کا آغاز حروفِ تہجی، قاعدہ سے کیا گیا۔ قاعدہ کے دوران ہی میرے شیڈول میں وقت مل گیا اور اسے میری طرف منتقل کر دیا گیا۔
الحمدللہ! اس چھوٹی سے بچی نے دو سال کے کم عرصے میں 70 فیصد سے زیادہ قرآن مجید پڑھ لیا تھا اور آج اسے مکمل کرلیا۔ میرے شاگردوں میں سے عبیرہ پہلی لڑکی ہے جس نے مکمل قرآن پڑھا ہے۔ اس سے پہلے مازن اور ریحان دونوں لڑکے تھے۔ میں نے پچھلی رپورٹ میں اس کی عمر ساڑھے چھے سال لکھی تھی لیکن اس نے مجھے بتایا کہ جولائی میں اس کی سالگرہ تھی۔ لہٰذا اب اس کی عمر سات سال ہے، تاہم یہ ایک عظیم کامیابی ہے جو اس نے حاصل کرلی ہے۔ اس کے لئے وہ اور اس کے گھر والے مبارکباد کے مستحق ہیں۔
عبیرہ نے قرآن مجید مکمل پڑھ لیا
ہماری ایک شاگرد عبیرہ(آسٹریلیا میں مقیم، ایک پاکستانی بچی ) نے آج 12 بج کر تیس منٹ پر قرآن پاک کا آخری سبق سنایا۔ عبیرہ نے جون 2013 سے ہمارے ساتھ اپنی تعلیم کا آغاز کیا اس وقت اس کی عمر پانچ سال سے تھوڑی سی کم تھی، اس کے والدین کو کچھ دوستوں نے ہمارا ادارہ تجویز کیا خصوصاً مجھے (عبدالرزاق کو) تجویز کیا تھا۔ لیکن ان دنوں میرا شیڈول بہت مصروف تھا تو، عبیرہ کاسبق اسی ادارے کے ایک استاد سے شروع کرایا گیا۔ سب سے پہلے عربی متن کو پڑھنا سیکھنے کے لئے عبیرہ کے سبق کا آغاز حروفِ تہجی، قاعدہ سے کیا گیا۔ قاعدہ کے دوران ہی میرے شیڈول میں وقت مل گیا اور اسے میری طرف منتقل کر دیا گیا۔
الحمدللہ! اس چھوٹی سے بچی نے دو سال کے کم عرصے میں 70 فیصد سے زیادہ قرآن مجید پڑھ لیا تھا اور آج اسے مکمل کرلیا۔ میرے شاگردوں میں سے عبیرہ پہلی لڑکی ہے جس نے مکمل قرآن پڑھا ہے۔ اس سے پہلے مازن اور ریحان دونوں لڑکے تھے۔ میں نے پچھلی رپورٹ میں اس کی عمر ساڑھے چھے سال لکھی تھی لیکن اس نے مجھے بتایا کہ جولائی میں اس کی سالگرہ تھی۔ لہٰذا اب اس کی عمر سات سال ہے، تاہم یہ ایک عظیم کامیابی ہے جو اس نے حاصل کرلی ہے۔ اس کے لئے وہ اور اس کے گھر والے مبارکباد کے مستحق ہیں۔
پیر، 1 دسمبر، 2014
Learn Quran Online in English and Urdu
Please Click on following link of Website to get more information about Online Quran Learning.
بدھ، 14 مئی، 2014
Learn the Quran Lessons Online
It is responsibility of Muslim parents to impart authentic Islamic knowledge in their children. Proper recitation, by following the Tajweed rules, Tafseer, and Holy Hadith are the tools to make a child, a knowledgeable Muslim. It is hard to find good source of religious knowledge in Non-Muslim states. Therefore, online Quran teaching has become the most feasible way for this.
E Learning Holy Quran provides you an opportunity to learn the rules of Tajweed that is better for your kids, adults and new muslims to lead their lives according to the Islamic rules. Now students of any age in any country can learn to recite Quran at their own schedule and time table. Parents can now watch their children learning Holy Quran in front of their eyes.
We understand the importance of recitation of the Quran in daily life and thus encourage Muslims all over to make it a regular habit! For this, we endow our Muslim brothers with great teaching facilities with some of the best tutors who pride themselves with a thorough memorization of the entire Quran. Not only this, we also believe that true recitation comes not only with proper pronunciation and etiquette but also in understanding its real meaning. For this, we proffer each and every one with the finest and top most tutors who possess absolute knowledge of the Quran inside
Our online Quran tutors equip students with the skill to read the Quran correctly and enhance students to memorize Quran, Salat, Kalimas, Hadeeth and Dua's.
You can do this by just sitting in front of Computer without leaving your home. Tutors and student talk to each other and see the same lesson on their computer screens during the class.
- See more at: http://www.elearningholyquran.com/
FaceBook Page is
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)













