مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری کے پیر و مرشد حضرت مولانا ابو محمد عبدالرشید قادری رضوی کا تذکرہ علامہ محمد کاشف اقبال رضوی اپنی کتاب "امام احمد رضا قادری حنفی مخالفین کی نظر میں" کا انتساب کرتے ہوئے تیسرے نمبر میں ان الفاظ میں کرتے ہیں نائب محدث اعظم پاکستان پاسبان مسلک رضا حامی سنت ماحی بدعت حضرت مولانا ابو محمد عبدالرشید قادری رضوی علیہ الرحمۃ کے نام جنہوں نے بدمذہبوں کے رد کرنے میں فقیر کو خوب دعاؤں سے نوازا۔
گر قبول افتدز ہےعزوشرف
خادم اہل سنت محمد کاشف اقبال مدنی قادری رضوی
خادم اہل سنت محمد کاشف اقبال مدنی قادری رضوی