رضا
خان: مولوی احمد رضا خان بریلوی نسباً پٹھان، مسلکاً حنفی اور مشرباً
قادری تھے۔ ان کے والد ماجد نقی علی خان (م 129ھ/1880ء) اور جد امجد رضا
علی خان (م1282ھ/1865۔66ء) عالم اور صاحبِ تصنیف بزرگ تھے۔ احمد رضا خان کی ولادت 10 شوال المکرم 1272ھ/ 14 جون 1856ء کو بریلی (اتر پردیش، بھارت) میں ہوئی (تذکرۂ علمائے ھند، ص 9 تا 15، 64، 244)۔ محمد نام رکھا گیا اور تاریخی نام المختار (1272ھ) تجویز کیا گیا جد امجد نے احمد رضا نام رکھا؛ بعد مین خود مولوی احمد رضا خان نے عبدالمصطفی کا اضافہ کیا (حدائق بخشش، ص 80؛ کرامات اعلیٰ حضرت ص8)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں