منگل، 1 اکتوبر، 2013

برطانیہ نے مملکت حجازو نجد پر مشتمل خطے کا نام تبدیل کرکے مملکت سعودی عرب رکھ دیا

 20 مئی 1927ء کو معاہدہ جدہ کے تحت برطانیہ نے مملکت حجازو نجد پر مشتمل خطے میں شاہ عبد العزیز ابن آل سعود کی حکومت کو تسلیم کر لیا 1932 ءمیں مملکت حجازونجد کا نام تبدیل کرکے مملکت سعودی عرب رکھ دیا گیا
http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/ManzilKiTalash/UB_0030Nafseislam.jpg

http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/ManzilKiTalash/UB_0031Nafseislam.jpg

2 تبصرے:

  1. السلام علیکم
    جناب عالی
    نہ تو آپ کو میل کی جا سکتی ہے اور نہ ہی آپ کسی کمنٹ میں کی گئی بات کا جواب دیتے ہیں
    ارے بھائی جان کب سدھرو گے؟؟؟
    جلد از جلد رابطہ کیجئے
    اور نہیں تو کم از کم فدوی کی بونگیوں پر تبصرہ فرمانے "جوگی دا ڈیرہ" پر ہی تشریف لایا کیجئے
    والسلام مع الاکرام
    فدوی چھوٹا غالب

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام
      جناب عالی
      پچھلے سال سحری کے وقت مارکھم کینیڈا سے ایک گھر کی ڈیڑھ گھنٹہ کلاس ہوتی تھی
      اور صبح دفتر کے دیگر عملے کے آنے تک وافر وقت ہوتا تھا
      تو میں اردو محفل فورم پر اپنے خیالات لکھنے کے لیے فارغ ہوتا
      وقت نکال کر آپ کے بلاگ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے اور وقت ہے کہ نکلتا ہی نہیں۔ یاد دہانی کا شکریہ۔ میں کوشش کروں گا وقت نکالنے کی ان شاءاللہ عز وجل

      حذف کریں