بدھ، 3 اپریل، 2013

Sayyed Ahmad Shaheed ki Saheeh Tasweer

یہ ایک کتاب

فروری 2013 میں ایک دکان پر نظر آئی۔ یہ ایک تنقیدی کتاب ہے۔ میں آج کل فراغت کے لمحات میں اس کا مطالعہ کرتا ہوں۔ آدھی سے زیادہ پڑھ چکا ہوں۔
اس کی بابت اس سائٹ پر یہ معلومات درج ہیں۔



MFN 9361
Call No 954٫035092
Author Mark م س ع
Title

[IMG]سید احمد شہید کی صحیح تصویر
Author مسعود، وحید احمد
Publisher رضا پبلی کیشنز
Publication Year 2003
ISBN
Other Material
Pages 244ص
Keywords سید احمد شہید
Subject Heading تحریک مجاہدین
Accessions 10200