پیر، 15 اپریل، 2013

Islamic Learning Session

اسلامک لرننگ سیشن وِد مفتی اعظم پاکستان محمد ارشد القادری


1990 سے عوام الناس داتا دربار والی جامع مسجد میں ایک آواز سنتے آرہے ہیں۔
"Any Person Any Question, I'm ready to discuss, at any time at any place"

سوا ل و جواب کی یہ علمی نشستیں اب بھی ہفتے میں چار مرتبہ منعقد کی جاتی ہے۔


جمعرات ، اتوار : بعداز نماز ظہر


جمعرات ، ہفتہ : بعداز نما ز مغرب

حضرت علامہ مفتی ارشد القادری ایک باعمل عالم بھی ہیں اور ایک صاحب تقویٰ روحانی پیشوا بھی ہیں ۔
[IMG]
ہزار سیپ ہوں ہر سیپ میں جوہر نہیں پیدا میں جناب محمدکامران اختر نے تفصیل سے حضرت مفتی اعظم کے حالات قلم بند کیے ہیں۔
تمام مسلمان بھائیوں کو اس علمی تقریب میں تشریف لانے کی دعوت ہے۔