Hasib Nazir Gill is our guest today April 29,2013
حسیب نذیر گل صاحب آج کلمہ چوک لاہور کے میٹرو سٹیشن کے باہر دن کے گیارہ بجے میرا انتظار رہے تھے۔ رسمی علیک سلیک کے بعد اپنے دفتر کی طرف روانہ ہوئے۔ دفتر میں جا کر میں نے اپنا کلاسوں کا نظام الاوقات معلوم کیا۔ اور زید مصطفیٰ کے فارغ وقت کے بارے میں بھی پوچھا۔ ہم دونوں بارہ بجے فارغ سکتے تھے۔ میرے پاس ابھی چند منٹ باقی تھے۔ نیچے جا کر کولڈ کافی اور کوکا کولا کا ایک چھوٹا سا دور چلایا۔ پھر حسیب نذیر گل کی منشا پر انہیں آزاد چھوڑ دیا۔ ساڑھے بارہ بجے میں اور زید ان سے آن ملے۔ پھر سوا ایک بجے انہیں میٹرو کے سٹیشن پر روانہ کیا۔ وہ لاہور اردو بازار جایا چاہتے تھے۔
عبدالرزاق قادری