تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ رضویہ شاہ خالد ٹاؤن ، شاہدرہ لاہور میں 10 جنوری شب جمعہ کو نماز عشاء کے بعد ساڑھے دس بجے تک ہفتہ وار حلقہ ذکر و بیان منعقد ہو گا۔ ان شاءاللہ
جس کی صدارت مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری فرمائیں گے اور جگر گوشہ شرف ملت (علامہ مولانا مفتی محمد عبدالحکیم شرف قادری) ڈاکٹر ممتاز احمد سدیدی شرکت فرمائیں گے۔ اور اپنے ملفوظات سے متعلقین تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کے اذہان و قلوب کو منور فرمائیں گے۔