پیر، 16 فروری، 2015

Spend your wealth in Allah’s way

The example of those who spend their wealth in Allah’s way is similar to that of a grain which has sprouted seven stalks and in each stalk are a hundred grains; and Allah may increase it still more than this, for whomever He wills; and Allah is Most Capable, All Knowing. Al-Baqara(261)
جو لوگ اﷲ کی راہ میں اپنے مال خرچ کرتے ہیں ان کی مثال (اس) دانے کی سی ہے جس سے سات بالیاں اگیں (اور پھر) ہر بالی میں سو دانے ہوں (یعنی سات سو گنا اجر پاتے ہیں)، اور اﷲ جس کے لئے چاہتا ہے (اس سے بھی) اضافہ فرما دیتا ہے، اور اﷲ بڑی وسعت والا خوب جاننے والا ہے، سورۃ البقرۃ(261)

جامعہ اسلامیہ رضویہ ایک دینی تعلیمی اور اسلامی مرکز ہے۔جامعہ اسلامیہ رضویہ کا سنگ بنیاد 1998 میں رکھا گیا۔ اس میں دینی علوم یعنی حفظ و ناظرہ، تجوید و قرءات، درس نظامی، اور تحریر و تقریر کے علاوہ جدید عصری علوم میٹرک تا ماسٹرز کی تعلیم دی جاتی ہےدرجنوں طلباء یہاں زیرِ تعلیم ہیں اور تعمیرات جاری ہیں دینی خدمات کے اس مرکز کے ماہانہ اخراجات لاکھوں روپے میں ہیں۔آپ اس دینی کام میں ہماری مدد فرمائیں۔ درج ذیل بینک اکاؤنٹ میں اپنی استطاعت کے مطابق فنڈ جمع کرائیں۔
چیک ، ڈرافٹ اور نقدی کی صورت میں نیشنل بنک آف پاکستان برانچ داتا دربار
کرنٹ اکاؤنٹ نمبر: Current Account Number: 22-1538-2 ٹائٹل: جامعہ اسلامیہ رضویہ (مرکز تعلیم و تربیت) رجسٹرڈ

Deposite Check, bank draft or cash in National Bank of Pakistan
Brach: Data Darbar Lahore
Current Account Number: 22-1538-2
Title: Jamia Islamia Razwia(Markaz Taleem o Tarbiyyat) Registered

Google Map of Jamia Islamia Razwia Ferozewala Punjab Pakistan (1)

Google Map of Jamia Islamia Razwia Ferozewala Punjab Pakistan (2)

Google Map of Jamia Islamia Razwia Ferozewala Punjab Pakistan (3)


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں