بدھ، 21 اگست، 2013

Taleem o Tarbiyat Islami Pakistan

تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان ایک اسلامی تحریک ہے۔ جو اسلام کے استحکام کے لئے کام کر رہی ہے. اسے پاکستان میں ایک عظیم اسلامی سکالر محمد ارشد القادری نے قائم کیا ہے۔ اس کا صدر دفتر لاہور میں جامعہ اسلامیہ رضویہ ہے.اس کا پتہ شیخ ہسپتال سٹاپ رچنا ٹاؤن روڈ (مرید کے روڈ) لاہور ہے. امت مسلمہ میں وحدت،خدمت اور استحکام قائم کرنا تعليم و تربيت اسلامی کا منشور ہے۔
1۔وحدتِ امت 2۔خدمتِ امت 3۔استحکامِ امت

Jamia Islamia Razwia, Ferozewala, Pakistan



















































کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں