منگل، 18 مارچ، 2014

علامہ ارشد القادری کی تصنیف فیوض النبی شرح جامع ترمذی کی تقریب رونمائی 6 اپریل کو ہو گی

لاہور (پ ر) تحریک تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام علامہ محمد ارشد القادری کی تصنیف

’’فیوض النبی شرح جامع ترمذی‘‘ کی تقریب رونمائی بروز اتوار 6 اپریل صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے جامعہ اسلامیہ رضویہ رچنا ٹائون شاہدرہ لاہور میں منعقد ہوگی۔ واضح رہے کہ اردو زبان میں کامل شرح ترمذی کی یہ پہلی کتاب ہے جس میں عام فہم انداز میں تشریح کی گئی ہے۔ قبل ازیں دو صدیاں پہلے فارسی میں شرح کی گئی تھی جو اب دستیاب نہیں

2 تبصرے:

  1. اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے علامہ ارشد القادری مدظلہ کے علم و عمر میں اضا فہ فرماۓ۔ آمین

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. آمین۔ میں یوں کہنا چاہوں گا کہ اللہ عزوجل اہل اسلام کا درد رکھ کر علمی کام کرنے والے تمام علماء کو برکتوں سے مالا مال فرمائے

      حذف کریں